ملک کو سیاسی و معاشی پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے، چوہدری فواد حسین

پنڈ دادن خان ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج افغانستان، کشمیر، فلسطین سمیت عالمی ایشوز پر ہماری بات پوری دنیا میں سنی جا رہی ہے، وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان کے نہیں، وہ اس خطے اور پوری مسلم امہ کے لیڈر ہیں، ہماری خوش قسمتی ہے کہ … ملک کو سیاسی و معاشی پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے، چوہدری فواد حسین پڑھنا جاری رکھیں